UAE TOURIST VISA SUPPLIER

UAE TOURIST VISA SUPPLIER

یو اے ای ٹورسٹ ویزہ سپلائر

UAE OFFICEہم پچھلے پانچ سال سے یو اے ای وزٹ ویزہ ٹریول ایجنٹس کو سپلائی کر رہے ہیں۔ اور بہترین کامیاب سروس فراہم کر رہے ہیں۔ ہم ڈائریکٹ کسٹمر کو ویزہ کی سپلائی نہی دیتے اور ٹریول ایجنٹس کے ساتھ ایک پراپر ایگریمنٹ کرتے ہیں۔ اور دو ملین کا کراس چیک لیکر پھر سروس فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے واٹس ایپ نمبر پے رابطہ کریں یا پھر ای میل کریں۔ باقی آپکا اکاؤنٹ اوپن کرنے کا طریقہ کار آپکو بتا دیا جائے گا۔ یا پھر ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں آپکی رجسٹریشن آن لائن ہی کر دیں اس پے کام جاری ہے۔

یو اے ای ٹورسٹ ویزہ اپ ڈیٹ

یو اے ای ٹورسٹ ویزہ ایک سال ہونے کو ہے۔ ریجیکٹ ریشو 50 سے 80 فی صد کے درمیان چل رہی ہے۔ دبئی 45 سال سے اوپر یا پھر فیملی کو ویزہ دے رہا تھا۔ لیکن اب اس زمرے میں جو لوگ آتے ہیں۔ انکے بھی ویزے ریجیکٹ ہو رہےہیں۔ اور شارجہ 18 سال سے اوپر سب کو ویزہ دے رہا تھا اب شارجہ پے بھی 90 فی صد ریجیکشن ہے اور ابو ظہبی تو پہلے سے ہی بند ہے پاکستان کے لیئےاب لوگوں کی قیاس ارائی ہے کہ جنوری 2025 کے مہینے میں ویزے شروع ہو جائیں گے۔ وہ اس لیئے کہ یو اے ای میں کرکٹ میچ شروع ہو رہے ہیں۔ اس میں انڈیا اور پاکستان بھی شمولیت کریں گےاور میچ کے لیئے آڈینز چاہیے ہونگی تو اس بنا پر شاید وزٹ ویزہ میں کوئی لچک دے دیں۔ 

Leave a Comment